حیدرآباد،24مارچ(اعتمادنیوز)ایک خانگی ہاسپٹل کا ملازم اتوار کی صبح پانچوں منزل سے کھودر کر اپنی جان دی۔سیف آباد پولیس کے مطابق29سالہ سوریہ راؤ جو گلوبال ہاسپٹل میں ملازم تھا۔راؤ سریکاکولم
ڈسٹرک کا مقامی ہے۔اور حیدرآباد میں گڈی ملکاپور میں رہ رہا تھا۔اتوار کی صبح کی ساتوں میں لکڑی کا پل میں واقع گلوبال ہاسپٹل کی پانچوں منزل سے کھودکر جان دیدی۔پولیس کے مطابق راؤ معاشی پریشانیوں کی وجہ سے پریشان تھا۔نعش کو عثمانیہ دواخانہ منتقل کردیا گیا۔